About this episode
سماجی تعمیر کے لیے توحید و عدل کے اُصول پر صاحِبُ الرائے اجتماعیت کی ضرورت واہمیتخطبہ جمعۃ المبارکحضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمٰن حفظہ اللہبتاریخ: ۵؍ رجب المرجب ۱۴۴۷ھ / 26؍ دسمبر 2025ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) ملتان کیمپسخطبے کی رہنما آیتِ قرآنی :قُلۡ اَمَرَ رَبِّىۡ بِالۡقِسۡطِ وَاَقِيۡمُوۡا وُجُوۡهَكُمۡ عِنۡدَ كُلِّ مَسۡجِدٍ وَّادۡعُوۡهُ مُخۡلِصِيۡنَ لَـهُ الدِّيۡنَ ؕ كَمَا بَدَاَكُمۡ تَعُوۡدُوۡنَ۔ (-7الاعراف:29)ترجمہ: کہہ دو میرے رب نے انصاف کا حکم دیا ہے اور ہر نماز کے وقت اپنے منہ سیدھے کرو اور اس کے خالص فرمانبردار ہو کر اسے پکارو جس طرح تمہیں پہلے پیدا کیا ہے اسی طرح دوبارہ پیدا ہو گے. ۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇0:00 آغاز0:44 قسط اور عدل کا عالمگیر اصول5:16 انسانوں میں ارادہ اور اختیار کا اصول10:09 انسانی سماج میں عدل کا اصول14:26 رائے دینے کا حق اورمشاورت و عدل کا باہمی تعلق19:18 صاحب الرائے جماعت اور عصر حاضر کا مشاورتی ڈھونگ23:23 شعوری بنیادوں پر رائے کا حق (اسوہ حسنہ کی روشنی میں)29:52 قسط اور عدل کے اصول پر جماعت صحابہؓ کی تربیت35:14 دین کے دو اساسی شعبے (توحید اور عدل)40:16 عدل کا انفرادی و اجتماعی تقاضا45:15 شریعت اور عدل کا باہمی تعلق اور عدل کی پامالی کے سماجی اثراتبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔https://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-instituteمنجانب: رحیمیہ میڈیا