قومی بقا و ترقی کی رہنما حکمت عملی؛ انبیائے کرام اور علمائے حق کی انسان دوست جدوجہد کے تاریخی تناظر میں | 17-10-2025
Homeخطبات › Episode

قومی بقا و ترقی کی رہنما حکمت عملی؛ انبیائے کرام اور علمائے حق کی انسان دوست جدوجہد کے تاریخی تناظر میں | 17-10-2025

1:41:36 Oct 22, 2025
About this episode
قومی بقا و ترقی کی رہنما حکمت عملی؛ انبیائے کرام اور علمائے حق کی انسان دوست جدوجہد کے تاریخی تناظر میںخطبہ جمعۃ المبارکبتاریخ: 23؍ ربیع الآخر 1447ھ / 17؍ اکتوبر 2025ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہورخطبے کی رہنما آیتِ قرآنی :قُلْ يَاقَوْمِ اعْمَلُوا عَلَى مَكَانَتِكُمْ إِنِّي عَامِلٌ فَسَوْفَ تَعْلَمُونَ مَنْ تَكُونُ لَهُ عَاقِبَةُ الدَّارِ إِنَّهُ لَا يُفْلِحُ الظَّالِمُون۔ (6 – الأنعام: 135)ترجمہ: ”کہہ دو اے لوگو ! تم اپنی جگہ پر کام کرتے رہو اور میں بھی کرتا ہوں، عنقریب معلوم کر لو گے آخرت کا گھر کس کے لیے ہوتا ہے، بے شک ظالم نجات نہیں پاتے“۔ ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇0:00 آغاز 1:20 دنیوی و اخروی کامیابی کا معیار اور ترقی کا راستہ6:06 قوموں پر حیوانیت کے گرداب کا تسلط6:38 حضرت نوحؑ کا اپنی قوم کی انسانیت بحال کرنے کے لیے کردار7:41 عرب قوم کو حیوانیت کی گرداب سے نکالنے کے لیے صالحؑ و ھودؑ کی جدوجہد9:44 انسانیت کی بقاء و قومی ترقی کی ابراہیمی تحریک اور حنیفی انبیاءؑ کا کردار12:06 حضرت موسیٰؑ کا بنی اسرائیل کی دھرتی و قومی شناخت کی بحالی کے لیے جدوجہد13:59 قوموں کے بننے اور ترقی کرنے کا رہنما اصول15:34اولادِ ابراہیمؑ کے لیے بیت اللہ الحرام اور بیت المقدس کی سرزمین لکھنے کا راز20:20 قومِ عمالقہ کا بنی اسرائیل کی زمین پر قبضہ اور حضرت موسیٰؑ کی جدوجہد21:41 دریائے نیل کے اندر حضرت یوسفؑ کی تدفین کا عجیب واقعہ24:53 بنی اسرائیل کا مصر سے حضرت یوسفؑ کے تابوت کو فلسطین لے جانے کا گہرا راز25:56 بزرگانِ دین کا اپنی دھرتی سے تعلق اور وہیں دفن ہونے کی خواہش26:51 بنی اسرائیل کی ترقی میں حضرت یوسفؑ کا روشن کردار27:59 حضرت موسیٰؑ کا بنی اسرائیل کی قومی شناخت کی بحالی کے لیے مثالی کردار28:50 یہودیوں اور عیسائیوں کے یروشلم کے استحقاق کے دعوے کی بنیاد29:35 اسماعیلی شاخ پر مسلط حیوانیت کے خاتمے کی نبوی جدوجہد32:56 عمرو بن لحی سے ابوجہل تک عرب قومیت  کی تباہی و بربادی کا دور34:54 ابراہیمی تحریک کے لیے قومِ قریش کا انتخاب اور ان کی قومیت کو بنانے اور سنوارنے میں نبی اکرمؐ کا کردار38:29 خطبے کی مرکزی آیت میں عربوں کو اصل قومی شناخت اور راہِ ہدایت کی دعوت47:10 اقوام عالمِ کی تعمیر و ترقی اور قومی شناخت کی بحالی کے لیے آپؐ اور خلفاء کی جدوجہد55:57 بیت المقدس اور مدینہ منورہ کا آزاد مرکز کی حیثیت سے کردار57:14 ایک مغالطے کی درستگی؛ ریاست دشمنی کے سبب بنو قریظہ و بنو نظیر کو جلاوطن کیا گیا58:50 بیت المقدس کی فتح اور ہر شہری کے قومی حقوق اور دھرتی کی شناخت کی حفاظت1:03:04 فلسطین کی قومی شناخت پر سامراج کی یلغار اور حیوانیت کا تسلط1:07:28 1857ء سے اب تک دنیا بھر میں حیوانیت اور  سامراجیت (موت کا راج)  مسلط اور خاص طور پر فلسطین اور ہندوستان میں موت کا راج، درندگی اور سفاکیت کا تاریخی جائزہ1:13:10 خلافتِ عثمانیہ کے ختم ہونے کے بعد اسلامی حکومت بنانے کی سامراجی پابندی1:14:38 اسلام میں قومیت اور دھرتی کا کوئی تصور نہیں! ایک سامراجی شوشہ1:19:47 فلسطینی قوم کی وطنی محبت اور برعظیم پاک و ہند کے حریت پسندوں پر صد آفرین1:21:01 حریت و آزادی کے مرکز دار العلوم دیوبند کا قیام اور جدوجہد کا منہج1:24:27 ۱۸۰۳ء کے بعد دو طرح کے انتہا پسند گروہ اور ولی اللہی جماعت کا راہِ اعتدال1:27:52 ۱۹۲۰ء کے ب
Select an episode
0:00 0:00