درسِ حیح بخاری شریف |  1447ھ / 2026ء | مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
Homeخطبات › Episode

درسِ حیح بخاری شریف | 1447ھ / 2026ء | مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری

1:14:08 Feb 10, 2026
About this episode
صحیح ترین احادیثِ رسول اللہ ﷺ پر مشتمل امام بخاریؒ کی مایۂ ناز تصنیف ’’صحیح بخاری‘‘ کی تقریبِ تکمیل کے موقع پردرسِ صحیح بخاری شریف مدرس: شیخ الحدیث حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 14؍ رجب المرجب 1447ھ / 4؍ جنوری 2026ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور ۔ ۔ ۔ ۔ درس کے مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔👇 0:00 آغاز درس1:30 بخاری شریف میں نظامِ نبوت کے تناظر میں انسانی اخلاق و اقدار، عمل میں لانے کی اتھارٹیز اور عملی نظام کے امور کی وضاحت؛ دینِ اسلام کا جامع تعارف13:11 وحی الہی سے کتاب کا آغاز اور دینِ اسلام کی فلسفہ و حکمت؛ توحید پر اختتام16:33 انسانی معاشرے میں توحید کے اثرات و نتائج؛ عدل و انصاف کا قیام17:42 توحید کی بنیادی قدر‘ عدل و انصاف پر مشتمل بخاری شریف کا آخری باب18:13 محشر میں وزنِ اعمال کی اساس و بنیاد  21:06 انسانی افعال، اعمال و اقوال کی پیمائش اور وزن کا معیار25:57 آیت کے لفظ ”القسط“ کی تشریح27:54 ”المقسط“ اور ”القاسط“ کے معنی سے ظلم و عدل کا فرق30:17 آخری حدیث کے اسنادی پہلو نیز سلسلہ سند کی ضرورت و اہمیت 33:52 برعظیم پاک و ہند میں بخاری شریف کی سند میں شاہ ولی اللہ محدث دہلویؒ بنیادی کڑی35:06 شیخ الحدیث حضرت اقدس مفتی شاہ عبدالخالق آزاد رائے پوری کا سلسلۂ اسنادِ صحیح بخاری 38:25 فہمِ حدیث کی بنیاد اور معروض کے مطابق ولی اللہی مشائخ واکابرین کے اطلاقی پہلو 43:15 آخری حدیث کی تشریح؛ دو کلموں کی تین خصوصیات44:55 فیوض الحرمین کی روشنی میں ان دو کلمات کی تحقیقی بحث46:43 رقائق کی تعریف، اقسام اور اطلاقی پہلو51:27 رقیقہ ظلمانی ونورانی کے تناظر میں غزہ اور وینزویلا میں ظلم و زیادتی کا جائزہ 55:50 دونوں کلمات کا تعلق رقائقِ نورانی نیز ان کی جامع تشریح1:07:01  پیغام فکر و عمل https://www.rahimia.org/https://facebook.com/rahimiainstitute/منجانب رحیمیہ میڈیا
Select an episode
0:00 0:00