خُطباتِ خلافت | خُطبہ 97 | نبوت کے مقاصد کی تکمیل اور اس کی خلافت کے معیارات‘ احادیثِ نبویہؐ (4)
HomeKhutabat e Khilafat › Episode

خُطباتِ خلافت | خُطبہ 97 | نبوت کے مقاصد کی تکمیل اور اس کی خلافت کے معیارات‘ احادیثِ نبویہؐ (4)

1:17:55 Feb 27, 2026
About this episode
خُطباتِ خلافت بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒخُطبہ 97:فصل ہشتم: حضرت ابوبکر صدیقؓ اور حضرت عمر فاروقؓ کی افضلیت کا بیان (6)نبوت کے مقاصد کی تکمیل اور اس کی خلافت کے معیارات کی بنیاد پر افضلیتِ شیخینؓ ؛ احادیثِ نبویہؐ کا استقرائی جائزہ (4) خطاب : حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ : ۷؍ رمضان المبارک 1447ھ / 25؍ فروری 2026ء بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇✔️ چوتھے اصول سے متعلق احادیث کا بیان✔️ چونتیسویں حدیث: حضرات شیخینؓ ادھیڑ عمر اہل جنت کے سردار✔️ پینتیسویں حدیث: شیخینؓ کے لیے جنت میں اونچے اور اعلی مقامات✔️  چھتیسویں حدیث: میدانِ حشر میں امت پر دونوں حضرات مقدم ہوں گے✔️  سینتیسویں حدیث: انبیاءؑ و رسل کے بعد صدیقِ اکبرؓ کا سب سے پہلے جنت میں داخلہ✔️ اڑتیسویں حدیث: حضرت ابوبکرؓ کے لیے خاص تجلی کا ظہور✔️ انتالیسویں حدیث: صدیقِ اکبرؓ حوض کوثر پر حضورؐ کے ہمراہ✔️ چالیسویں حدیث: سب سے پہلے ابوبکرؓ  سے اللہ کا مصافحہ و معانقہ پھر عمر فاروقؓ✔️ حضرت عمر فاروقؓ کی آسمانوں پر زیادہ شہرت✔️  اکتالیسویں حدیث: صدیقؓ کو فاروقؓ پر افضلیت حاصل؛ روایات کا مطالعہ✔️  حضرات شیخینؓ کی مطلقاً افضلیت پر مشتمل احادیث کا مطالعہ✔️ بیالیسویں حدیث: حضرات شیخینؓ‘ حضورؐ کے محبوب✔️ تینتالیسویں حدیث: حضرت ابوبکرؓ کی زبانی حضرت عمرؓ کی افضلیت✔️  چوالیسویں حدیث: حضورؐ کا حالتِ مرض میں حضرت ابوبکرؓ کو امام مقرر کرنا✔️   پینتالیسویں حدیث: آپؐ کا جماعتِ صحابہؓ کے سامنے مناقبِ خلفائے اربعہ ؓ بیان کرنا✔️ چھیالیسویں حدیث: انحضرتؐ کا شیخینؓ کو دو مقرب فرشتوں اور دو اولو العزم پیغمبروں سے تشبیہ دینا✔️ شیخینؓ کی رائے کے اختلاف کے تناظر میں حضور ؐ کا جبرائیلؑ و میکائیلؑ کی اختلافی رائے پر اسرافیلؑ کے فیصلے کا ذکر کرنا✔️ نرمی و سختی کا مشورہ دینے والے انبیاءؑ✔️  سینتالیسویں حدیث: حضورؐ کے زمانے میں صحابہ کرامؓ کا افضلیتِ صحابہؓ  پر گفتگو کرنا✔️  اڑتالیسویں حدیث: بہت سارے واقعات میں آپؐ کا شیخینؓ سے مشورہ کرنا✔️ انچاسویں حدیث: حضرت ابوبکرؓ کا صدیق کے لقب سے مشرف ہونا✔️ پچاسویں حدیث: حضورؐ کا صدیقؓ کو امیرِ حج مقرر کرنا نیز امارتِ حج کا مقام امامتِ نماز سے فائق ہونا✔️ اکیاونویں حدیث: انحضرتؓ کا فاروق اعظمؓ کو لوگوں سے بیعت لینے کے لیے مقرر کرنا✔️ مسلک دوم مکمل ہوا، اگلے درس میں مسلک سوم؛ افضلیتِ شیخینؓ پر امت کے اجماع سے متعلق گفتگو ہو گی بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔https://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-instituteمنجانب: رحیمیہ میڈیا
Select an episode
0:00 0:00