خُطباتِ خلافت | خُطبہ 93 |منتخب آیات قرانی کی روشنی میں افضلیتِ شیخینؓ کی وجوہِ مقربیت، سابقیت اور
HomeKhutabat e Khilafat › Episode

خُطباتِ خلافت | خُطبہ 93 |منتخب آیات قرانی کی روشنی میں افضلیتِ شیخینؓ کی وجوہِ مقربیت، سابقیت اور

1:23:47 Feb 22, 2026
About this episode
خُطباتِ خلافت بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒخُطبہ 93:فصل ہشتم: حضرت ابوبکر صدیقؓ اور حضرت عمر فاروقؓ کی افضلیت کا بیان (2)منتخب آیات قرانی کی روشنی میں افضلیتِ شیخینؓ کی وجوہِ مقربیت، سابقیت اور صالحیت کا مطالعہخطاب : حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ : ۳؍ رمضان المبارک 1447ھ / 21؍ فروری 2026ء بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇✔️ سابقہ سبق کا خلاصہ: نفسِ افضلیت اور معیار افضلیت کی بحث✔️ حضرت عمر فاروقؓ کا قبولِ اسلام اور قریش کے مظالم کا کھلم کھلا مقابلہ✔️ ابو جحش اللیثی کا نماز سے انکار، کشتی کا چیلنج اور حضرت عمرؓ کا اسے پچھاڑنا اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی اس عمل کی تحسین کرنا✔️ اللہ کی عبادت اور تسبیحات کرنے والے بے شمار فرشتے✔️ حضرت عمرؓ کے سوال پر آپؐ کا انہیں نماز میں مخصوص تسبیحات پڑھنے کی ہدایت و تلقین✔️ حدیث سے ماخوذ درس؛ نبی اکرمؐ کی بات نہ ماننے والے سے حضرت عمرؓ کا قتال✔️ دینِ اسلام قبول کرنے پر حضرت عمرؓ کی مشرکین سے مڈ بھیڑ اور عاص بن وائل کا دفاع✔️ حضرت عمرؓ کا جرات مندانہ کا اعلان نیز حضرت ابن عباسؓ کا حضرت عمرؓ سے متعلق اہم قول✔️ حضرت علی المرتضیٰؓ کی ہجرت سے قبل کم کسنی کی حالت  اور قتال اور انفاقِ مال میں حضرات شیخینؓ سے موازنہ✔️ لفظ ’’قتال‘‘ سے مراد اور اس پر ممکنہ اعتراض کا جواب✔️ ’’اُذِنَ لِلَّذِیۡنَ یُقٰتَلُوۡنَ بِاَنَّہُمۡ ظُلِمُوۡا‘‘ قرآنی آیت سے لفظ "قتال" کے مذکورہ معنی کی ترجیح✔️ دوسری آیت؛ ’’صِرَاطَ الَّذِیۡنَ اَنۡعَمۡتَ عَلَیۡہِمۡ‘‘ سے شیخینؓ کی وجہ مقربیت و افضلیت اور معنوی ریاست کا ثبوت✔️ امتِ محمدیہ کے افراد کی تین اقسام: ۱) مقربین و سابقین۲ )ابرار و مقتصد ۳) ظالم لنفسہ ✔️ مقربین و سابقین میں حضرات شیخینؓ کا درجہ سب سے بڑا ہوا ہے✔️ سورۂ فاتحہ میں ”انعمت علیھم“ سے رسول اللہ ﷺ اور آپؐ کے دونوں صحابہ (حضرت ابوبکرؓ اور حضرت عمرؓ) مراد ہیں✔️ تیسری آیت؛ ’’صالح المومنین‘‘ سے مراد‘ حضرت ابوبکر صدیقؓ اور حضرت عمر فاروقؓ ہیں✔️ ’’صالح المومنین‘‘  سے  ’’حضرات شیخینؓ‘‘ کے مصداق پر تین واقعات سے استدلال✔️ چوتھی آیت؛ ’’کُنۡتُمۡ خَیۡرَ اُمَّۃٍ اُخۡرِجَتۡ لِلنَّاسِ‘‘ کے مفہوم و منطوق سے استدلال  ✔️ سورة الحج کی آیت ’’الَّذِينَ إِنْ مَكَّنَّاهُمْ فِي الْأَرْضِ‘‘ میں تمکین فی الارض کی وجہ سے خلفائے ثلاثہؓ کی افضلیت✔️ حضرت ابوبکرؓ کا انفاقِ مال؛ سورۂ واللیل کی تفسیر کے مصداق، کمزوروں کی آزادی، والد (ابو قحافہ) سے مکالمہ اور غلاموں کی آزادی سے صرف اللہ کی خوشنودی و رضا مقصود✔️ خلاصہ کلام؛ چار آیات کی روشنی میں افضلیتِ شیخینؓبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔https://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-instituteمنجانب: رحیمیہ میڈیا
Select an episode
0:00 0:00