خُطباتِ خلافت | خُطبہ 80 | خلیفۂ خاص کی استعداد کی پہچان کا طریقۂ کارنیز خلافتِ خاصہ کی فروعات
HomeKhutabat e Khilafat › Episode

خُطباتِ خلافت | خُطبہ 80 | خلیفۂ خاص کی استعداد کی پہچان کا طریقۂ کارنیز خلافتِ خاصہ کی فروعات

1:27:43 Mar 28, 2025
About this episode
خُطباتِ خلافتبسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒخُطبہ 80:فصل ہفتم: خلافتِ راشدہ کی حقانیت کے عقلی دلائل (آخری درس)خلیفۂ خاص کی استعداد کی پہچان کا طریقۂ کارنیز خلافتِ خاصہ کی فروعات اور لواحق کا بیانخطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 26؍ رمضان المبارک 1446ھ / 27؍ مارچ 2025ءبوقت: ڈھائی بجے دوپہربمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇✔️ فصلِ ہفتم اور اس کے مقصدِ اوّل کا خلاصہ✔️ آپ ﷺ شریعت، طریقت اور سیاست کے امام تھے✔️ نکتۂ ششم: صحابہ ؓ میں سے خلافتِ خاص کی استعداد کی پہچان کا طریقہ✔️ نبی ﷺ کی نبوت کی پہچان کے دو عقلی طریقے:1۔ گزشتہ انبیاؑ و حکما کی پیشین گوئیاں2 ۔ گزشتہ انبیاؑ کی تصدیق اور نبیؑ سے معجزات کا ظہور✔️ خلیفۂ خاص کی پہچان کے بھی عقلی طور پر دو طریقے:1۔  پیغمبر ﷺ کی طرف سے واضح بشارتیں2۔ خلافتِ خاصہ کے معانی (علامتوں) کا عملی طور پر فرد میں نمایاں ہونا✔️ نکتۂ ششم کے تناظر میں خلیفۂ خاص کی نشانیاں: ا۔ نبی ﷺ کی بشارتیں، ۲۔ طریقت کے مقاماتِ عالیہ پر فائز، ۳۔ نبی ﷺ کا اس سے ولی عہد کی طرح معاملہ فرمانا✔️ نکتۂ ہفتم: مسئلۂ خلافتِ خاصہ کی فروعات اور لواحق کا بیان✔️ مسئلۂ خلافت کی پہلی فرع؛ ولایتِ نبوت میں خلفا کی افضلیت کی قرار واقعی حیثیت✔️ دوسری فرع؛ خلفا کی جسمانی ساخت اور طبعی اوصاف کی وجہ سے فرقِ مراتب اور مزاجوں کا اختلاف✔️ تیسری فرع: نمایاں انتظامی صلاحیتوں کا حامل ہو اور ذاتی خواہشات کا اسیر نہ ہو✔️ حبریت (عملی رسوخ) اور زہد و تقویٰ پر  ملکۂ سیاست اور خلافت کی اہلیت رکھنے والے کو ترجیح حاصل: چند وجوہات اور اصحابِ نبویؐ کے واقعات سے توضیح و تشریح✔️ خلافتِ خاصہ کا علم بہت اونچا اور بلند تر علم ہے، نیز ولی اللّٰہی افکار کی جامعیت اور مقام و مرتبہبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔https://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-instituteمنجانب: رحیمیہ میڈیا
Select an episode
0:00 0:00