خُطباتِ خلافت | خُطبہ 78 |  نبوت کے ملکاتِ راسخہ کے ساتھ خلفائے نبی کی مشابہت کا تحقیقی مطالعہ
HomeKhutabat e Khilafat › Episode

خُطباتِ خلافت | خُطبہ 78 | نبوت کے ملکاتِ راسخہ کے ساتھ خلفائے نبی کی مشابہت کا تحقیقی مطالعہ

1:19:09 Mar 28, 2025
About this episode
خُطباتِ خلافتبسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒخُطبہ 78:فصل ہفتم: خلافتِ راشدہ کی حقانیت کے عقلی دلائلنکتۂ پنجم کے ذیل میںنبوت کے ملکاتِ راسخہ کے ساتھخلفائے نبی کی مشابہت کا تحقیقی مطالعہخطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 24؍ رمضان المبارک 1446ھ / 25؍ مارچ 2025ءبوقت: ڈھائی بجے دوپہربمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇✔️ نکتۂ پنجم کے دقیقۂ اوّل کا خلاصہ، سابقہ سے ربط✔️ دقیقۂ دوم: کائنات میں اللہ کا فاعل مختار ہونا اور سبب و مسبب پر مبنی عالمگیر نظام‘ امرِ برحق ہے✔️ ان دونوں موقفوں سے متعلق ظاہر بین اور سرسری نظر رکھنے والوں کا جائزہ✔️ مطلوبہ افعال واعمال اور احوال و کیفیات کی ترتیب و تنسیق کے لیے ملکۂ راسخہ ضروری ہے✔️ کائنات میں منظم طور پر افعال وکمالات کا جاری ہونا‘ عقلی طور پر ذاتِ باری تعالیٰ کے خالق وموجد ہونے اور مکمل قدرت کے ثبوت کی روشنی دلیل✔️ نبی اکرم ﷺ کا تین شعبوں میں اعلیٰ درجے کے ملکۂ راسخہ کے ساتھ خلفا کی مشابہت کا تحقیقی جائزہ✔️ خلفا میں قوتِ عاقلہ وعاملہ اور ان کے امتزاج سے مہارت کا پیدا ہونا‘ خلیفۂ خاص بننے کے لیے ضروری✔️ علومِ نبوت کے حصول کے لیے قوتِ عاقلہ کی بلندی، زہد و تقویٰ کے لیے قوتِ عاملہ اور دونوں کے امتزاج سے سیاستِ نبویؐ کی مہارتِ تامہ پیدا ہوتی ہے✔️ دقیقہ: معجزہ کی حقیقت اور اثباتی واقعات✔️ خلفا کی براعت ومہارت کے اظہار کے لیے خرقِ عادت واقعات اورکرامات کا ظہور✔️ خلیفۂ خاص‘ تین اقسام میں نبی سے مشابہت رکھتا ہو:۱۔  مرشدِ خلائق ہو۲۔  داعیۂ اِلٰہیہ کو بہ طورِ سیاست دان قبول کرنے والا ہو۳۔ شریعتِ محمدیؐ کا مجتہد منتسب ہو✔️ یہ تینوں صفات نبیؐ کے عوارض اور خلیفہ کی ذات کا حصہ ہونا ضروری ہے✔️ معجزہ‘انبیا علیہم السلام کی نبوت کے لیے ثبوت اور مخلوق کے لیے اِتمامِ حجت ہوتا ہے  ✔️ اعجازِ قرآن: فطری علوم، نوعِ انسانی کے تقاضے اور ان کا عملی نظام✔️ قرآن کا یہی اعجاز ہے کہ اہلِ فطرت اس کا انکار نہیں کر سکتے✔️ معجزہ نبیؐ کے ساتھ خاص، جب کہ خلیفۂ راشد پر برکاتِ نبوت کا فیضان✔️ صالح بادشاہت و خلافت کے دو لازمی تقاضے: اُمت کے لیے مطمئن معاشی نظام اور پُرامن سیاسی نظامبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔https://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-instituteمنجانب: رحیمیہ میڈیا
Select an episode
0:00 0:00