خُطباتِ خلافت | خُطبہ 113 | عملی غلبہ دین، فقاہت و ولایت اور دعوتی امور میں نبوی مشابہت کے لحاظ سے افضلیتِ شیخینؓ کا جائزہ
HomeKhutabat e Khilafat › Episode

خُطباتِ خلافت | خُطبہ 113 | عملی غلبہ دین، فقاہت و ولایت اور دعوتی امور میں نبوی مشابہت کے لحاظ سے افضلیتِ شیخینؓ کا جائزہ

2:00:00 Mar 18, 2026
About this episode
خُطباتِ خلافت بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒخُطبہ 113:فصل ہشتم کا تتمہ؛افضلیتِ شیخینؓ کے عقلی مقدمات (6)عملی غلبہ دین، فقاہت و ولایت اور دعوتی امور میں نبوی مشابہت کے لحاظ سے افضلیتِ شیخینؓ کا جائزہ خطاب : حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ : ۲۷؍ رمضان المبارک 1447ھ / 17؍ مارچ 2026ء بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇✔️ سابقہ درس کا خلاصہ؛ ارادہ بعثتِ الہی اور علمی امور میں مشابہت کے لحاظ سے حضراتِ شیخین کی اَفضلیّت✔️ نبی کی اعلی درجے کی قوتِ عاملہ سے حضرات شیخینؓ کو مشابہت حاصل✔️ جہاد، ترتیبِ جیوش  اور غلبہ دین کے اعتبار سے شیخینؓ کو افضلیت حاصل✔️ شیخینؓ کے زمانۂ خلافت میں مسلمانوں میں اتحاد و اتفاق جبکہ حضرت مرتضیٰؓ کے دور خلافت میں اختلافات و نزاعات کا شیوع✔️ عقلی سوال کے جواب میں حضرات شیخینؓ کے سیاسی و حکومتی معاملات میں استعداد اورحسنِ تدبیر  کا جائزہ  ✔️ خلافتِ نبوت کے لیے بڑا وصف اور مدارِفضیلت‘ پیغمبر کا جارحہ ہونا ہے✔️ حضرت مرتضیٰؓ کا لڑائیوں سے مقصود حق کا غلبہ اور باطل کا خاتمہ تھا، سوال کا تحقیقی جواب✔️ فقاہت و ولایت نبوت اور تصوف و طریقت کی نسبت سے حضرات شیخینؓ کے تاثیرِ قول کی بابت افضلیت کا جائزہ✔️ جلیل القدر صحابہؓ کا حضرات شیخینؓ سے فقہ و طریقت میں کسبِ فیض حاصل کرنا✔️ حضرت عمر فاروقؓ کے موعظت و نصیحت اور تادیب پر مشتمل موثر اقوال✔️ حضرت علی المرتضیٰؓ کی گفتگو کا اثر قبول نہ کرنے کے معاملے کا جائزہ ✔️ حضرات شیخینؓ کے احوال کی تاثیر✔️ اہل کوفہ اور اہل شام کے جذبہ اطاعت میں بڑا فرق✔️ کوفیوں کی بے وفائیاں اور حضرات حسنین کریمینؓ کی شہادت کا معاملہ✔️ حضرت علیؓ سے عشق و محبت میں افراط و غلو اور  بے اعتدالیوں کا معاملہ✔️ حضرت مرتضیٰؓ کرم اللہ وجھہ سے محبت میں تفریط کرنے والے بھی راہ حق سے منحرف✔️ حضرت علیؓ کے قرار واقعی مقام کا تعین کرنے والے معتدل اصحاب کا متوازن  نکتۂ نظر✔️ حضرات شیخینؓ  کی افضلیت اور حضرت علیؓ کی فضیلت کا تحقیقی جائزہ✔️ ملت کی اشاعت اور  اہلِ ملت کی تعلیم و تربیت میں انبیاءؑ سے کامل مشابہت کا حامل فرد افضلِ امت ہے✔️ نبوی دعوتی امور میں مشابہت کے اعتبار سے حضرات ابوبکرؓ و عمرؓ کو افضلیت حاصل✔️ حضرات شیخینؓ کی دعوت کی تین انواع✔️ حضرات شیخینؓ کا ہجرتِ مدینہ سے پہلے اور بعد میں دعوت کی مشکلات برداشت کرنے کا دور✔️ حضرت ابوبکرؓ اور حضرت عمرؓ کے دورِ خلافت میں دعوتی ذمہ داریاں ✔️ شجاعت کی دو قسموں کے تناظر میں افضلیتِ شیخینؓ کا بیان✔️ حضرات شیخینؓ کو شجاعتِ امراء اور حضرت مرتضیٰؓ کو شجاعتِ پہلوانی میں امتیازی مقام حاصل بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔https://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-institute منجانب: رحیمیہ میڈیا
Select an episode
0:00 0:00