خُطباتِ خلافت| خُطبہ 104 | خلافتِ خاصہ اور افضلیتِ شیخینؓ کا باہمی تعلق: انتخابِ ربّانی، دلائلِ شرعیہ اور تاریخی اِرتقاء کا تحقیقی مطالعہ
HomeKhutabat e Khilafat › Episode

خُطباتِ خلافت| خُطبہ 104 | خلافتِ خاصہ اور افضلیتِ شیخینؓ کا باہمی تعلق: انتخابِ ربّانی، دلائلِ شرعیہ اور تاریخی اِرتقاء کا تحقیقی مطالعہ

1:08:31 Mar 6, 2026
About this episode
خُطباتِ خلافت بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒخُطبہ 104:فصل ہشتم: حضرت ابوبکر صدیقؓ اور حضرت عمر فاروقؓ کی افضلیت کا بیان (13)خلافتِ خاصہ اور افضلیتِ شیخینؓ کا باہمی تعلق: انتخابِ ربّانی، دلائلِ شرعیہ اور تاریخی اِرتقاء کا تحقیقی مطالعہ خطاب : حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ : ۱۵؍ رمضان المبارک 1447ھ / 05؍ مارچ 2026ء بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇✔️ سابقہ دروس کا خلاصہ✔️ مسلک چہارم: خلافتِ خاصہ اور افضلیتِ شیخینؓ کا باہمی تعلق✔️ خلافت خاصہ کی حقیقت، ارادۂ الہی کے تحت انبیاءؑ کی نیابت میں اصلاح عالَم ہے✔️ منتخب افراد میں مراد حق سے متعلقہ صفات اور حقیقتِ نبوت ✔️ خلافت خاصہ کی حقیقت جو حدیث میں "خلافت ورحمت" سے کنایہ ہے✔️ حضرت ابن مسعودؓ  کی رائے میں "خلافتِ خاصہ" اللہ کا انتخاب ؛ امام ولی اللہؒ کا استدلال✔️ شخصی کمال اور خارجی انتظام کے تناظر میں حضرت علیؓ کے زمانے میں خلافت خاصہ کی نوعیت؛ خلافت عامہ کی طرف انتقال کا زمانہ✔️ مشاجراتِ صحابہ کے تناظر میں صحابہ کے محفوظ ہونے کا مطلب: عالی حضرت شاہ عبد الرحیم رائے پوریؒ کی اہم رہنمائیبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔https://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-institute منجانب: رحیمیہ میڈیا
Select an episode
0:00 0:00